Har Lamhe Ki Khabar: ایران نے ’کامیابی سے اپنی پہلی فوجی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دی‘

ایران نے ’کامیابی سے اپنی پہلی فوجی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دی‘

ایران نے ’کامیابی سے اپنی پہلی فوجی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دی‘

ایران نے ’اپنی پہلی فوجی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دی‘

ایران کے خصوصی فوجی دستے پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ انھوں نے پہلی مرتبہ ’کامیابی کے ساتھ‘ اپنی ایک فوجی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دی ہے۔
ان کے ایک بیان کے مطابق ’قاصد لانچر‘ کی مدد سے نور نامی سیٹلائٹ مدار میں 425 کلو میٹر دور پہنچ گئی ہے۔
ایران نے ماضی میں بھی سیٹلائٹس بھیجنے کی کئی کوششیں کی تھیں لیکن ان سبھی میں ناکامی کا سامنا ہوا تھا۔
اگر بدھ کو ہونے والی لانچ کی تصدیق ہو گئی تو لگتا ہے کہ اس سے امریکہ اور ایران کے درمیان تناؤ مزید بڑھے گا۔
اس کے کچھ گھنٹوں بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ انھوں نے امریکی بحریہ سے کہا ہے کہ اگر کوئی ایرانی ’گن بوٹس‘ انھیں سمندر میں پریشان کریں تو وہ ایک یا سبھی کو تباہ کر دیں۔

No comments:

Post a Comment

پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی

پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی کنسٹریکشن انڈسٹریز میں الیکٹریکس، سٹیل، چھوٹی دکانیں، کر...