Har Lamhe Ki Khabar: واحد خلیجی ملک جہاں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

واحد خلیجی ملک جہاں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

واحد خلیجی ملک جہاں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

سلطنت عمان نے کل کی بجائے 25 اپریل بروز ہفتہ کو ماہ مقدس کے آغاز کا اعلان کردیا، دیگر خلیجی ممالک میں کل بروز جمعہ 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا


عمان :اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل 2020) واحد خلیجی ملک جہاں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، عمان نے کل کی بجائے 25 اپریل بروز ہفتہ کو ماہ مقدس کے آغاز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطنت عمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا۔ عمان واحد خلیجی ملک ہے جہاں کل سے ماہ مقدس کا آغاز نہیں ہوگا۔

No comments:

Post a Comment

پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی

پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی کنسٹریکشن انڈسٹریز میں الیکٹریکس، سٹیل، چھوٹی دکانیں، کر...