Har Lamhe Ki Khabar
پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے اندھا دھند شیلنگ
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے اندھا دھند شیلنگ
بھارتی فوج کے جانب سے ایل او سی کے سیکٹرز نیزہ پیر اور رکھ چکری پر مارٹر، آرٹلری اور خود کار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، 6 شہری زخمی ہوئے: آئی ایس پی آر
Indian Army troops initiated unprovoked Cease Fire Violation with heavy Mortars, Artillery and automatics in Nezapir and Rakhchikri Sectors along #LOC, deliberately targeting civilian population... (1/2)
...Due to indiscriminate fire in Kirni Degwar Nar and Mandhar villages, 6 innocent civilians including three girls and one woman sustained serious injuries. The injured have been evacuated to nearby health facility for necessary medical care. (2/2)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی۔ بھارتی فوج نے نیزہ پیر، رکھ چکری سیکٹرزپر بلا اشتعال فائرنگ وگولا باری کی۔
بھارتی فوج کی جانب سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ مزید تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج نے مارٹر، آرٹلری اور خود کار ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال کیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے3بچیوں،خاتون سمیت6 معصوم شہری زخمی ہوئے۔ تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہاں یہ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ترجمان پاک فوج نے بتایا تھا کہ سرحد پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزیاں بڑھ گئی ہیں۔ جبکہ آرمی چیف نے بھی کچھ روز قبل لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کر کے جوانوں کا حوصلہ بڑھایا تھا، اور یہ واضح کیا تھا کہ بھارتی فوج کو ہر طرح کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 2448 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 2448 افراد ہلاک
کورونا سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 75 ہزار کا ہندسہ پار کر گئی، کیسز میں بھی ریکارڈ اضافہ
خبر ایجنسی نے جان ہاپکنز یونیورسٹی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد مسلسل اضافے کے بعد 12 لاکھ 54 ہزار 750 تک جا پہنچی ہے۔
#BREAKING US #coronavirus deaths rise by 2,448 in 24 hours: tracker
#UPDATE US records 2,448 #coronavirus deaths in the past 24 hours, bringing the total toll to 75,543, according to Johns Hopkins University.
The US - hardest hit by the pandemic in terms of the number of fatalities - has now confirmed a total of 1,254,750 cases
Alex Edelman
بین الاقوامی پولیس آرگنائزیشن کی بڑی کارروائی
بین الاقوامی پولیس آرگنائزیشن کی بڑی کارروائی
جنگ زدہ ممالک سے چوری ہونے والے 19 ہزار فن پارے اور نوادرات برآمد کر لیے
نہوں نے بتایا کہ مجموعی طور پر300 مقدمات میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
آپ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ہے'' وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو فون کر کے بتا دیا
''آپ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ہے'' وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو فون کر کے بتا دیا
جہانگیر ترین کو کلین چٹ دیدی جائے گی، ابھی تک کی تفتیش کے مطابق انکے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا: عارف حمید بھٹی کا دعویٰ
وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو فون کر کے بتادیا ہے کہ آپ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، عارف حمید بھٹی کا انکشاف@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @ImranKhanPTI @JahangirKTareen @PTIofficial #KhabarHai #GNN
پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی
پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی کنسٹریکشن انڈسٹریز میں الیکٹریکس، سٹیل، چھوٹی دکانیں، کر...
-
کوروناویرس کوسٹا اٹلانٹیکا: جاپان نے ڈاکڈ لائنر پر پھیلنے کی تحقیقات کی ہیں تصویری حق اشاعت اے ایف پی تصویری سرخی کوسٹا اٹلانٹک میں کوئی ...
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 2448 افراد ہلاک کورونا سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 75 ہزار کا ہندسہ پار کر گئی، کیسز می...
-
بین الاقوامی پولیس آرگنائزیشن کی بڑی کارروائی جنگ زدہ ممالک سے چوری ہونے والے 19 ہزار فن پارے اور نوادرات برآمد کر لیے پیرس ( تازہ ترین۔ 0...